Assignment: 1
سوال ؛ پانچ جملوں میں بتایے کہ کیوں کچھ لوگوں کو لباس نیلا لگ رہا تھا جبکہ کچھ کو سفید؟
میری رائے،،
نقطہ نظر کے بارے میں ہر شخص کی مختلف رائے ہوتی ہے ,جیسا کہ ہم نے مطالعہ کیا ہے,کہ سفید روشنی یا کسی اور روشنی کا اثر بہت سے لوگوں کے نیلے رنگ کو دیکھنے کے رنگ پر پڑتاہے۔کچھ لوگ اسے سفید دیکھتے ہیں کیوں کہ وہاں نیلے رنگ سے سفید تک کا نظارہ زیادہ واضح ہوتا ہے۔روغن مختلف طریقوں سے مختلف ہوتا ہے.
گھر رہیں ، سلامت رہیں